ٹیگ کی محفوظات : Matiltan

مٹلتان،گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)مٹلتان، گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا مٹلتان بازار میں احتجاجی مظاہرہ ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ویلج نائب ناظم انجینئر سعید ، یوتھ کونسلر عبدالغفور، ویلج کونسلر عبدالکریم ،ملک محمدجمیل اور دیگر عمائدین نے کہا کہ پروجیکٹ انتظامیہ زمین معاوضوں کی ادائیگی کے حوالے ٹال مٹول سے کام لے رہے ...

مزید پڑھیں »

معاوضوں کی عدم ادائیگی،مٹلتان گورکین ہائیڈرو پاورپراجیکٹ پر کام بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )مٹلتان ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے لئے معاوضوں کی ادائیگی کے مطالبے پر مٹلتان گورکین ہائیڈرو پاورپراجیکٹ پر گزشتہ ایک ہفتے سے کام بند کردیا گیاہے ۔ کام بندش پر انتظامی حکام کی معنی خیز خاموشی سے کام کرنے والی کمپنی کو روزانہ لاکھوں کا خسارہ ہورہا ہے، سوات کے علاقہ وادی مٹلتان میں ...

مزید پڑھیں »

کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں کا پبلک ہیلتھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/قاری بلال۔18جولائی2017ء) کالام کے علاقہ مٹلتان میں عوام کا پبلک ہیلتھ کے خلاف ٹائرز جلا کر احتجاجی مظاہرہ،مہوڈنڈ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں نے منگل کے روز پبلک ہیلتھ کے خلاف مہوڈنڈ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین نے ٹائرز جلا ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free