ٹیگ کی محفوظات : matta

مٹہ میں درخت کاٹنے والا شخص کھائی میں گر کر جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں درخت کاٹنے والا شخص کھائی میں گرکر جاں بحق ہوگیا، پولیس رپورٹ کے مطابق حضرت حسین ولد امام حسن سکنہ کالاکوٹ مٹہ سوات اپنے کھیتوں میں درختوں کی کٹائی میں مصروف تھا کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا جس سے اسے شدید چوٹیں ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی لی،بروقت طبی امداد سے جان بچا لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ بیاکن میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان نے زہریلی دوا کھا لی، بروقت طبی امداد ملنے پر بچالیاگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے بیاکن میں ایک نوجوان گوہر علی ولد خونہ گل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کی کوشش کرتے ...

مزید پڑھیں »

مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں موٹر کار کی ٹکر سے دس سال بچہ جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے برہ درشخیلہ میں تیز رفتا ر موٹر کار نے بچے کو کچل ڈالا، طبی امداد فراہمی کے دوران اسپتال میں جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق برہ درشخیلہ میں تیز رفتار این سی پی گاڑی کی ٹکر سے عرفان ولد عمر سید ساکن کراچی جس کی عمر 10 سال بتائی جاتی ...

مزید پڑھیں »

سوات،55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خاتون فائرنگ سے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں 55سالہ شخص پائندہ محمد نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خودکشی کی وجہ گھریلوں ناچاقی بتائی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے،خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق علاقہ لاخار میں 34سالہ خاتون مسماۃ(س) زوجہ رحمت ...

مزید پڑھیں »

کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔16جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر امانتاً سپرد خاک کردیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں دریائے سوات کنارے نامعلوم خاتون کی لاش پڑی ملی مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) مٹہ کے علاقے اشاڑے میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے میں شادی سے واپس آنے والی ڈاٹسن تلے کے مقام پر ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکمرانوں نے تمام اداروں کو تباہ کردیا ہے،امیر حیدر خان ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی سے مایوس عوام اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا بھر پور احتساب کرے گی، صوبائی حکمرانوں نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے، میٹرک کے حالیہ نتائج ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ شانگواٹئی میں تیزرفتار جیپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی شخص تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے شانگواٹئی میں ایک جیپ جسے ڈرائیور باچارحمان ولد کشمالے ساکن شور چلا رہاتھا نے تیز رفتار ی کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free