پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Nazim

تحصیل ناظم نے بدترین لوڈشیڈنگ پر واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر تحصیل ناظم اکرام خان اور کونسلرز بھی آپے سے باہر ہوگئے، واپڈا ہاوس کے گھیراؤ اور دفاترکو تالے لگانے کی دھمکی دے دی، بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں 52ٹیوب ویلز بدستور بند ہیں جس کی وجہ سے شہر میں پانی کا بحران شدت ...

مزید پڑھیں »

تحصیل کونسل بابوزئی کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017)تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور ، کونسل میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد بھی اتفاق رائے سے منظور ، گذشتہ روز تحصیل کونسل بابوزئی کا بجٹ اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم اکرام خان منعقد ہوا ، تحصیل نائب ناظم اسپیکر فضل حمید خان نے ممبران ...

مزید پڑھیں »

بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے،ضلع ناظم محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل سوات کے تمام اراکین سیاست سے بالاتر ہوکر حقوق کے لئے متحد ہوجائیں، ضلع کونسل کے اندر اختلافات سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے ، کونسل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free