پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Police

سیدو شریف و بنڑ پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش گرفتار، منشیات برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 24جولائئ 2017) ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سوات پولیس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، گزشتہ روز ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی ھدایت پر ایس ایچ او زاھد شاہ خان نے تھانہ بنڑ کی حدود میں واقع مرغزار ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 6منشیات فروشوں سے ...

مزید پڑھیں »

جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کرد گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

توتانوبانڈئی میں ریگولر پولیس اہلکاروں کا اسپیشل پولیس فورس کے اہلکار پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی2017)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے توتانو بانڈئی میں ریگولر پولیس اہلکاروں کی چوکی محرر کے ہمراہ اسپیشل پولیس فورس کے جوان پر تشدد ،مارمار کر لہولہان کردیا، عوام متاثرہ اہلکار کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، واقعے میں ملوث اہلکاروں کی برطرفی کا مطالبہ، تشدد ہم نے نہیں بلکہ ابتدا اسپیشل پولیس فورس ...

مزید پڑھیں »

رواں سال پندرہ ہزار شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا،آئی جی پولیس صلاح الدین محسود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 15جولائی 2017ء ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان نے کہا ہے کہ رواں سال 32ہزار سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن میں پندرہ ہزار پانچ سو شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ، پولیس ٹریننگ سکول سوات میں پاسنگ آوٹ پریڈ ...

مزید پڑھیں »

پولیس کو سیاسی دباؤ سے آزاد کرانا ایک بڑی تبدیلی ہے،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پولیس کو ہر قسم سیاسی دباؤ سے آزاد کرانا ایک بڑی تبدیلی ہے ، پولیس ایکٹ کی منظوری اور اصلاحات کی دور رس نتائج برآمد ہورہے ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن اور ہزارہ میں ٹورسٹ پولیس کو متعارف کرایاگیا ، اگر ہم بھی پولیس ...

مزید پڑھیں »

ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز ہفتہ کو کیا جائے گا،ڈی آئی جی اختر حیات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات میں ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغازہفتہ کے روز کیا جائے گاجس میں 529 افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی جبکہ ٹورسٹ پولیس کا بھی باقاعدہ افتتاح بھی کیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

مزید پڑھیں »

کالام کے عمائدین اور مشران کا ایس پی اپر سوات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )ایس پی اپر سوات بخت ذادہ کے خلاف کالام کے علاقہ مشران کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ دیسان بانڈہ تنازعہ میں ایس پی بخت ذادہ، ایس ایچ اوکالام فضل ربی اور حوالدار نذیر نے اتروڑ والوں سے لاکھوں کی رشوت لے لی ہے اوردونوں فریقین کے مابین ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

جرائم پیشہ عناصر سے تعلق پر ڈی پی او سوات نے سب انسپکٹر کو معطل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے مدین پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کو جرائم پیشہ عناصر سے تعلق کی بناء پر معطل کردیاگیا ، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اعجاز خان نے جرم ثابت ہونے پر سب انسپکٹر اشرف کو معطل کرکے اس کے خلاف مزید کاروائی کی سفارش ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف پولیس نے چھ سو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ لگا کر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی، ملزم کو گرفتار کرلیا ، گزشتہ روز ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سجاد علی ولد اُولندر ساکن گل کدہ نمبر3 ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا،سیکورٹی فورسز طلب کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کالام میں دو اقوام کے مابین دیسان گاؤں پر ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوکر شدید فائرنگ کرنے لگے ، کسی کو علاقے میں جانے کی اجازت نہیں، دونوں علاقوں کے لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں، حالات خراب ہوکر پولیس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free