ٹیگ کی محفوظات : PPP

پیپلز پارٹی سے وابستہ اہم خاندان تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)سوات کے علاقے شگئی سیدو شریف میں پاکستان پیپلزپارٹی کودھچکا ،35سال سے سے وابسطہ اہم خاندان کے سربراہ امجدنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے ضلعی صدروچیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان اورنے شمولیت اختیارکرنیوالوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا،شمولیتی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

شانگلہ کے عوام کی حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،شہریار امیرزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میانگل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ عوام اب مزید کسی کے جھوٹے وعدوں اور نعروں میں آنے والے نہیں بلکہ آئندہ عام انتخابات میں عوام خود ایماندار امیدواروں کا انتخاب کرینگے شانگلہ کے عوام کی حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،مختار رضا خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے انفارمیشن سیکرٹری مختا رضا خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی ہے ،سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے اور یہ پاکستان کی جمہوریت کا تاریخ ساز دن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ کے نشاط چوک میں پیپلز پارٹی کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔18جولائی2017ء)مینگورہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا واپڈا اور حکمرانوں کے خلاف شدید نعرہ بازی ، لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور عوام پر مزید ظلم بند کرنے کا مطالبہ ، پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ، جس میں پی پی پی کے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پی پی پی اور دیگر پارٹیوں کے ممبران سمیت سرکاری آفیسر ز اور محکموں کے حکام نے بھر پور شرکت کی ، گزشتہ روز ضلع کونسل سوات کا اجلاس محکمہ زراعت ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام حکومت ہے،مختار رضا خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مختار رضا خان نے کہا ہے کہ پی کے 82کے ایم پی اے اپنے جھوٹے اعلانات سے عوام کو ور غلا رہا ہے،پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام ترین حکومت ہے جن کی سونامی اب بدنامی میں تبدیل ہو چکی ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی پارٹی ہے،ہمایون خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر انجینئر ہمایون خان نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی تاریخ شہیدوں سے بھری پڑی ہے جبکہ پارٹی کا ہر جیالا غازی ہے ، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے غریبوں کو ا پنا حق حاصل کرنے کا شعور دیا ، پارٹی قائد نے ملک کو نہ صر ...

مزید پڑھیں »

میانگل شہریار امیرزیب نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )ریاست سوات کے والی خاندان کے چشم و چراغ شہر یار امیر زیب نے باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،والی سوات خاندان کے آخری چشم و چراغ اور اہم سیاسی شخصیت شہر یار امیر زیب نے اپنے بیٹے ضلع کونسلر امیر زیب شہر یار سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free