ٹیگ کی محفوظات : Protest

تحصیل ناظم نے بدترین لوڈشیڈنگ پر واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر تحصیل ناظم اکرام خان اور کونسلرز بھی آپے سے باہر ہوگئے، واپڈا ہاوس کے گھیراؤ اور دفاترکو تالے لگانے کی دھمکی دے دی، بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں 52ٹیوب ویلز بدستور بند ہیں جس کی وجہ سے شہر میں پانی کا بحران شدت ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ایف بی آر ٹیکس کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )ایف بی آر ٹیکس نامنظور ،سوات میں منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ٹھیکیداروں کا احتجاج بدستور جاری ، ضلع ناظم کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، ٹیکس کی مد میں ڈبل کٹوتی کو مسترد کردیا، اے ڈی بلدیات کے فوری تبادلے کا مطالبہ ،سوات میں منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ٹھیکیداروں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے 27 جولائی کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے بھی سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ،پانی کی قلت اور دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے 27 جولائی کو مینگورہ شہر میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ سوات کے منتخب نمائندے عوامی حقوق کے تحفظ میں مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہیں،۔ضلعی ...

مزید پڑھیں »

بجلی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو ڈویژن بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیا جائے گا،عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجران صدر کی اپیل پر مکمل شٹرڈاؤن رہا، لنڈاکی تا مینگورہ تاجران نے تمام تجارتی مراکز بندکرکے یکجہتی کا ثبوت دیا ، احتجاج کے حوالے سے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے تاجران صدر عبد الرحیم نے سول نافرمانی اور واپڈا ...

مزید پڑھیں »

ضلع بھر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن،کاروباری مراکز بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )تاجر برادری کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال،کاروباری مراکز بند رہے۔مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر تحصیلوں بریکوٹ،کبل،چارباغ،مٹہ،خوازہ خیلہ اورکالام میں تاجر برادری کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا گیا،بدھ کے روز ضلع بھر کے تمام کاروباری مراکز ...

مزید پڑھیں »

سوات میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،تحریک انصاف کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )سوات میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تحریک انصاف کے کارکنوں اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی کے بعد ختم کردیا،مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں سوات کی تاجر برادری کی کال پر احتجاجی مظاہرہ ہوا،جس میں سول سو سائٹی،سماجی تنظیموں،مختلف سیاسی پارٹیوں،ہوٹل ایسوسی ایشن سمیت تمام مکتبہ فکر کے ...

مزید پڑھیں »

کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں کا پبلک ہیلتھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/قاری بلال۔18جولائی2017ء) کالام کے علاقہ مٹلتان میں عوام کا پبلک ہیلتھ کے خلاف ٹائرز جلا کر احتجاجی مظاہرہ،مہوڈنڈ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں نے منگل کے روز پبلک ہیلتھ کے خلاف مہوڈنڈ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین نے ٹائرز جلا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free