ٹیگ کی محفوظات : Rally

ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں جشن آزادی ریلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء) مینگورہ شہر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کی قیادت میں جشن آزادی ریلی نکالی گئی ، ریلی مینگورہ شہر کے مختلف چوراہوں سے گزری ، ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، اس موقع پر ریلی خطاب کرتے ہوئے ڈیڈک چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)عوامی نیشنل پارٹی سوات کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا،سابق صوبائی وزیر اور اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی پٹھانے سے شروع ہو کر مینگورہ کے مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی بائی پاس روڈ پر ختم ہوئی،اس موقع پر واجد علی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی،سوات میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد سوات میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی،سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں کارکنوں سمیت منتخب ارکان اسمبلی بھی شریک ہوئے،اس موقع پر کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائیاں بھی تقسیم ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی اور انصاف پر مبنی قراردیدیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) نوازشریف کی نا اہلی کی خوشی میں جماعت اسلامی سوات کی جانب سے اظہار تشکر ریلی اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جماعت اسلامی سوات کے امیر اور سابق ایم پی اے محمد امین نے سوات پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس اور بعد ازاں اظہار تشکر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free