پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Suicide

مٹہ میں نوجوان نے زہریلی دوا پی لی،بروقت طبی امداد سے جان بچا لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ بیاکن میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان نے زہریلی دوا کھا لی، بروقت طبی امداد ملنے پر بچالیاگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے بیاکن میں ایک نوجوان گوہر علی ولد خونہ گل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کشی کی کوشش کرتے ...

مزید پڑھیں »

سوات،55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خاتون فائرنگ سے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں 55سالہ شخص پائندہ محمد نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خودکشی کی وجہ گھریلوں ناچاقی بتائی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے،خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق علاقہ لاخار میں 34سالہ خاتون مسماۃ(س) زوجہ رحمت ...

مزید پڑھیں »

کبل میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علا قے سویگلئی میں نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر شادی شدہ خا تون نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خا تمہ کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے سویگلئی میں مسماۃ ’’الف‘‘زوجہ نوررحمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے میاند میں گزشتہ روز مسماۃ ’’ز‘‘ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود زہریلی دواکھالی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free