ٹیگ کی محفوظات : Traffic

شکریہ سوات ٹریفک وارڈنز (ڈاکٹر شاہد عالم)

آج مینگورہ جانے کا اتفاق ہوا گاڑی نکالی اور چل دیا کہ راستے میں ہی ایک ایمرجنسی پیش آئی! چونکہ ایمبولینس کو بلانے کا وقت نہ ہونے کیوجہ سے میں نے اپنی ہی گاڑی میں ہسپتال پہنچنے کا ارادہ و فیصلہ کرلیا۔ فل ہیڈ لائیٹس اور ڈبل انڈیکیٹر لگائے اور سنٹرل ہسپتال سیدو شریف براستہ مینگورہ پہنچنے کا سوچا۔ لیکن ...

مزید پڑھیں »

رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکارکوارٹر گارڈ منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء ) رحیم آباد میں رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکار کو کوارٹر گارڈ بھیج دیا گیا،پولیس کے مطابق پیر کے روز ٹریفک پولیس ٹی اوامیر زرین نے رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کی ،فائرنگ کے نتیجے میں کوئی نقصان تو نہیں ہوا تاہم ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز ہفتہ کو کیا جائے گا،ڈی آئی جی اختر حیات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات میں ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغازہفتہ کے روز کیا جائے گاجس میں 529 افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی جبکہ ٹورسٹ پولیس کا بھی باقاعدہ افتتاح بھی کیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

مزید پڑھیں »

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں فری ہیلمیٹ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ضلعی انتظامہ سوات کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم کرلئے گئے، گزشتہ روز مینگورہ کے سہراب خان چوک میں ڈی پی او سوات کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی خان خیل نے ہیلمٹ تقسیم کئے ، تقریب میں پشاور سے آئے ہوئے ٹریفک وارڈن کے جوانوں،تاجران صدر عبد الرحیم اور ...

مزید پڑھیں »

چیل بشیگرام روڈ پر ٹریفک جام عوام کے لئے دردسر بن گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )سوات کے سیاحتی علاقے مدین تاچیل بشیگرام روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی غفلت کے باعث ٹریفک جام عوام کے لئے درد سر بن گیا مریضوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ،گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام معمول بن گیا ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں، دو یونین کونسلوں پر مشتمل چیل بشیگرام ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free