آج کی خبریںبین الاقوامیقومی خبریں

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان کمشنریٹ فضل ربی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔ گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button