آج کی خبریںسوات کی خبریں

امیر مقام نے PK-4 کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کردی،عدالت نے کل تک کا وقت مانگ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 سے کے نتائج کو تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امیر مقام نے عدالت میں درخواست دائر کردی ، تاہم عدالت نے عدالت نے دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کو کل تک کا وقت دیدیا ہے، کل ہفتہ کے روز عدالت دونوں امیدواروں کے وکلاء کے دلائل سنیں گے اور اس کے بعد فیصلہ کیا جائیگا کہ گنتی دوبارہ کی جائے یا نہیں اور مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے یا نہیں، ریٹرنگ افیسر کے احکامات کے بعد دونوں امیدواروں کے سپورٹرز واپس روانہ ہوگئے

Related Articles

Loading...
Back to top button