آج کی خبریںسوات کی خبریں

بائی پاس روڈ واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس روڈ  واقعے میں جاں بحق افراد کے  لواحقین نے اہینگرو ڈھیرئی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ نے دونوں لاشوں پر سڑک پر رکھ کر شدید نعرہ بازی کی۔ جاں بحق  علی سید کے بیٹے اور انیس کے بھائی وقاص احمد کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی اور والد کو بے گناہ قتل کیا گیا ہے، پیسوں کے لین دین پر انہیں مارا گیا اور پھر دہشت گرد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مجھے انصاف نہیں ملتا، میرے والد اور بھائی کے قاتل گرفتار نہیں کئے جاتے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button