آج کی خبریںسوات کی خبریں

بحرین میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کلبنڈ میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کےمطابق تیز رفتاری کے باعث کلبنڈ چھرئی کے مقام میں جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شاکر ولد نظیر جاں بحق ہوگیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button