آج کی خبریںسوات کی خبریں

برہ بانڈئی، نامعلوم چور آڑو کے100 درخت کاٹ کر لے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی میں آڑو کے باغ سے نامعلوم افراد 100 درخت کاٹ کر لے گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق برہ بانڈئی میں کشور خا ن ولد حیدر شیر خان سکنہ شاہی باغ کوزہ بانڈئی کے آڑو کے باغ سے نامعلوم چوروں نے 100 درخت کاٹ کر چوری کرلئے، باغ مالک نے پولیس اسٹیشن کانجو میں رپورٹ درج کرلی جبکہ پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button