آج کی خبریںخیبر پختونخواہ

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر نے بی آرٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے کی رو سے جون 2021ء تک مکمل ہونی ہے تاہم ہم اس منصوبہ کو اس سال 30 جون تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button