Intiqal News
حضرت رحمان المعروف سیٹھ (ریٹائرڈ ھیڈ کلرک C&W) انتقال کرگئے
موحوم ڈاکٹر محمد اقبال اور سعید اقبال کے بہنوئی, مشتاق اور فیاض کے والد ماجد جبکہ ارسلا خان اور زور طلب خان کے بھائی تھے
نماز جنازہ آج بمورخہ 6 جنوری بعد از نماز عصر سیدو بابا مسجد میں ادا کیجائیگی جبکہ
فاتحہ خوانی بر کلے سیدو شریف میں ہوگی