آج کی خبریںسوات کی خبریں

خوازہ خیلہ : 25 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیا میں 25سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریا سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق محمد فیاض رانزڑہ پل پر سیلفی لیتے وقت پاؤں پھسلنے سے دریا سوات میں جا گرا۔ریسکیو1122کے اہلکاروں نے اطلاع ملنے کے بعد جاکر نوجوان کی لاش دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button