آج کی خبریںسوات کی خبریں
خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والا منشیات فروش گرفتار،ڈھائی کلو چرس برآمد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15 جنوری2017)رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ک مطابق رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او حلیم خان اور اقبال خان ن پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فیصل افریدی سکنہ خیبر ایجنسی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ڈھائی کلو چرس برآمد کر لی۔