آج کی خبریںسوات کی خبریں

سعید خان پی کے7 کے لئے موزوں اُمیدوار ہے،نوید باچا/محمد سلیم باچا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اپریل2018) پاکستان تحریک کے دیرینہ کارکنوں نے سوات کے حلقہ پی کے7کے لئے سعید خان کو موزوں امیدوار قرار دیا ہے،ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنوں نوید باچا اور محمد سلیم باچا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لئے سعید خان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں،انہوں نے اپنی پوری زندگی پارٹی کے لئے وقف کردی ہے جبکہ عوام کی خدمت میں بھی پیش پیش رہتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ پارٹی قائدین کو چاہئے کہ حلقہ پی کے7کے لئے سعید خان کو ہی پارٹی ٹکٹ دیا جائے تاکہ حلقہ کے مسائل کا حل ممکن ہو سکے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button