آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان ڈپٹی چیف انجینئر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان کو بہترین کارکردگی پر ترقی دیتے ہوئے ڈپٹی چیف انجینئر بنا دیا گیا ،ماسم ابرار خان کا تعلق محکمہ کے قابل ترین آفیسروں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنی ترقی کو اللہ تعالی کے فضل وکرم ،والدین اور دوستوں کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button