آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات تحصیل مٹہ میں مالک زمین نے سکول کو تالہ لگادیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گلشاہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول کو تالے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول ادم شاہ(گل شاہ)یوسی اشاڑی کو تالے لگا دئے گئے، تالہ مالک زمین نے سکول میں نوکریاں نہ ملنے کے وجہ کی بنا پے لگایا،مالک زمین کے مطابق وعدہ کیاگیا تھا کہ سکول میں اپکو زمین کے عوض نوکریاں دی جائیگی،سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصاویر میں سکول کے بچے سکول بندہونے کے وجہ سے باہر کھڑے ہیں