آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا،کیڈیٹ کالج نے میدان مار لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے ،ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا علان کر دیا،کیڈیٹ کالج سوات کے محمد شہزاد خان نے 1004 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،جبکہ ڈگری کالج مینگورہ کے شیراز خان نے 998 نمبر لیکر دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی، اسی طرح کیڈٹ کالج سوات ہی کے جبران علی خان نے996 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے

Related Articles

Loading...
Back to top button