آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات: تھانہ بنڑ کے حدود بائی پاس دریائے سوات کے کنارے نامعلوم نعش کی شناخت ہوگئی۔

سوات نعش کی شناخت آختر زادہ ولد فضل زادہ ساکن کوزہ بانڈئی سے ہوئی۔
سوات: تھانہ بنڑ پولیس نے مقتول کے والد فضل زادہ ولد عبد المالک ساکن کوزہ بانڈئ کی مدعیت میں ملزم عیسی خان ولد ارسلان خان ساکن شگئی سیدوشریف کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔
سوات: تھانہ بنڑ پولیس ایس ایچ او حضرت حسین کے نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم عیسی خان ولد ارسلان خان ساکن شگئی کو گرفتار کرلیا۔ جس سے مزید تفتیش جاری ہیں۔