آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات: مرغزار روڈ پر موٹر کاروں میں تصادم، ایک جاں بحق، چار زخمی

 سوات:  مرغزار روڈ پر دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش و زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button