سوات کی خبریں

سوات میں آج اور کئی تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سوات میں ضروری مرمت کے باعث آج بجلی بند رہیگی۔ پیسکو ذرائع کے مطابق آج 17 جنوری کے علاوہ 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ,26,22,19 اور 29 جنوری کو بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ مرغزار ، مینگورہ 4,3,2,1 گلکدہ ، سیدو شریف اور کبل 4,3,2,1 ملم جبہ ، بریکوٹ اور سیدو شریف ہسپتال فیڈر کے صارفین متاثر ہونگے اسی طرح 132 کے وی خوازہ خیلہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26,24,19 اور 31 جنوری کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہیگی۔ جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارباغ ، چارباغ ایکسپریس ، شین ، خوازہ خیلہ ، شانگلہ ، شور ، مٹہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button