آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ
(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ کردئے گئے ذرائع کیمطابق بورڈ ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحان منسوخ کرنا پڑا، چیرمین بورڈ ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، امتحانی مٹیریل، سٹیشنری اور دیگر ضروری اقدامات 20اپریل تک ممکن نہیں۔