آج کی خبریںسوات کی خبریں

سوات پریس کلب ، مبارکباد کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوا ت پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ بدستور جاری، مختلف سیاسی، سماجی اور ممتاز شخصیات نے پریس کلب میں نومنتخب کابینوں کو مبارکباد دی، گذشتہ روز سمسنز کمپنی کے جی ایم پیر وارث شاہ، مٹکا کے انر محب اللہ اور دیگر نے سوات پریس کلب، سوات یونین آف جرنلسٹس اورگورننگ باڈی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے آنے والے عہدیدارپہلے کی طرح علاقے کے تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کریں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button