آج کی خبریںسوات کی خبریں
سوات پولیس کی کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف ایک اور کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں ناکہ بندی کے دوران ڈائنا نمبرAK-1197 سے کرش میں چھپائے گئے 32 عدد قیمتی لکڑی کے سلیپران برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔