آج کی خبریںسوات کی خبریں

سپریم کورٹ نے عبدالمنعیم کے فیصلے میں تاخیر کی ہے،ڈاکٹر سجاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23فروری2018)قومی وطن پارٹی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سجاد احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے حاجی عبدالمعنیم کے فیصلے میں تاخیر کی ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بہت جلد کرنا چاہیے تھا کیونکہ اب تو کئی مہینے عام انتخابات کو باقی رہ گئے ہیں، ڈاکٹر سجاد احمد نے کہا کہ لوگوں کو سوشل میڈیا پر اختلافات کے بجائے الیکشن کے دن ہوشیاری سے کام لینا چاہئے اور اپنے حقیقی نمائندے اور خادم کو کامیاب کرانا چاہئے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button