سوات کی خبریں

سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں آگ بھڑک اُٹھی،دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) سوات کے مصروف ترین شاہراہ سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں رکشہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے آگ بجھا دی۔تاہم کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں

Related Articles

Loading...
Back to top button