آج کی خبریںملاکنڈ بھر سے

شانگلہ: اجمیر میں جیپ حادثہ، چھ افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

شانگلہ (زما سوات) تحصیل الپوری کے علاقے اجمیر میں برج بانڈہ روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button