آج کی خبریںسوات کی خبریں

طاہرآباد میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں ملزم بہادر ولد عزیز الرحمن نے اپنے بھتیجے معاذ ولد امجد علی سکنہ بارامہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button