آج کی خبریںسوات کی خبریں

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چئیرمین سکندر شیر پاؤ کا دورہ سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27فروری2018) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر خان شیر پاؤ نے سوات کا مختصردورہ کیا۔ اپنے مختصر دورے کے دوران انہوں نے کوکارئی میں پارٹی کے ضلعی رہنما رضاء اللہ خان ایڈووکیٹ سے ان کی ہمشیرہ اور مکان باغ میں تحصیل کونسلر شوکت علی خان سے ان کے بھائی ممتاز علی خان کی وفات پر تعزیت کی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button