آج کی خبریںسوات کی خبریں

مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف وکلاء کا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) سوات میں مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف بدھ کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ، پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبر سعید خان ایڈوکیٹ کی طرف جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سوات پولیس کی جانب سے چیک پوسٹوں پر بے جا چیکنگ کے خلاف پرامن مظاہرین پر ناجائز ایف آئی آرز کے خلاف بدھ کے روز سوات سمیت ڈویژن بھر میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button