آج کی خبریںسوات کی خبریں
معا شرہ کو اسلا می اصو لو ں پر چلا نا وقت کی اھم ضرورت ھے ۔ سعدیہ حیدر
سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26فروری2018)جما عت ا سلا مئ حلقہ خو ا تین ضلع سو ا ت کے تحت ا صلا ح معا شرہ مھم کا میا بی سے جا ری ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی ناظمہ سعدیہ حیدر نے مہم کا جائزہ لیا،سعدیہ حیدر کا کہنا تھا کہ معا شرہ ھما ر ی تھذ یب و روایا ت اور عا دا ت کے مجمو عے کا نا م ھے اور خا ند ا ن اسکی بنیا د ی ا کا ئی ھے۔ اسلئے اس با ت کی اھم ضرو رت ھے کہ خا ند ا نوں کو اسلا می ا صو لو ں کی مطا بق مظبو ط کیا جا ئے۔انھو ں نے مز ید کھا کہ جما عت اسلا می حلقہ خو ا تین کی کا ر کنا ن اپنے اجتما عا ت اور دروس میں معا شرہ کی بے راھر وی سے لو گو ں کو آگا ہ کر یں ۔