آج کی خبریںسوات کی خبریںملاکنڈ بھر سے

ملاکنڈ،گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق،تین زخمی،بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

چکدرہ(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع مالاکنڈمیں مین شاہراہ پر ویگوگاڑی گہری کھائی میں جاگری تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملاکنڈ پہاڑی میں ایک ویگو گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری جس نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button