آج کی خبریںسوات کی خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملا کنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی نئی قیمت کی روشنی میں فلائنگ کوچز،اے سی بسوں، عام بسوں اور لگژری بسوں کیلئے سلیب بیسڈ فارمولا کے تحت نیا کرایہ نامہ مقرر کیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق تعلیمی اداروں اور دینی مدارس کے طلبہ، نابینا افراد اور معذور افراد کو اصل کرایوں میں 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button