آج کی خبریںسوات کی خبریں

منگلور،ویلڈنگ کی دکان میں ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:25فروری2018) سوات کے علاقہ منگلور میں ویلڈنگ ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقے منگلور میں گھڑئی کلے میں ویلڈنگ کے دوران ٹینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں مسلم ولد سلیم زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button