آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ،آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک،مکان جل کر خاکستر

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بھادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل مکمل طور پر جل کر خاکستر جبکہ مویشی خانہ کی چھت گرنے سے لاکھوں مالیت کے جانور ہلاک ہوگئے،ذرائع کے مطابق بخت باچا ولد شاہی سلطان سکنہ سربانڈہ کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل طور پر راکھ کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ بخت باچا کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ گھر کا سارا سامان بھی جل گیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button