آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ،اشاڑے بازار میں آتشزدگی سے تین دکان بشمول سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مٹہ کے علاقے اشاڑے میں آتشزدگی سے تین دکان جل کر خاکستر ہوگئے،آگ کی وجہ سے لاکھوں کا نقصان ہوا، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے بازار میں ہارون الرشید نامی شخص کے تین دکانوں میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی ،آتشزدگی کی وجہ سے دکان بشمول سامان جل کر خاکستر ہوگئے،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالک دکان کو بیس لاکھ کا نقصان اُٹھانا پڑا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button