سوات کی خبریں

مٹہ میں دریائے سوات کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے پڑے نامعلوم شخص کی لاش کو مقامی لوگوان نے دیکھا تو پولیس اطلاع دی، اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کے جسم پر کسی قسم کے تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تاہم لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے مٹہ ہیڈ کورٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button