سوات کی خبریں

مٹہ کے علاقہ بیاکند میں شادی شدہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء )سوات کی تحصیل مٹہ میں خودکشی کا ڈراپ سین شادی شدہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل ۔واقعات کے مطابق مٹہ کے علاقے بیا کندہ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو زہریلی دوا پلا کر قتل کردیا دیا گیا پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ (ع) زوجہ حیات اللہ کو سسر بخت ذادہ ، ساس رحمانیہ اور خاوند حیات اللہ نے صلاح مشورہ سے زہریلی دوا دیکر غیرت کے نام پر قتل کردیا ۔ انچارج ارکوٹ چوکی عمثان علی خان سب انسپکٹر کے مدعییات میں رپورٹ درج کرلی ہیں جس میں تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button