آج کی خبریںسوات کی خبریں

مٹہ کے علاقہ شیرپلم میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں اٹھارہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق علاقہ شیرپلم میں اٹھارہ سالہ ضیاد خان ولد شاہ زمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گولی مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Related Articles

Loading...
Back to top button