آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ،شوہر کے ہاتھوں قتل گلوکارہ سپرد خاک

زما سوات(08مئی2019ء)مینگورہ میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی گلوکارہ مینہ کو سپرد خاک کردیا گیا ملزم تاحال روپوش،گزشتہ شام افطاری کے وقت معمولی تکرار پر مینگورہ کے علاقے بنڑ میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی گلوکارہ مینہ کو سپرد خاک کردیا گیا،جبکہ قاتل شوہر تاحال روپوش ہے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button