آج کی خبریںسوات کی خبریں

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان 28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے۔ پارٹی کے ضلعی ترجمان مختار رضا خان کے مطابق صوبائی صدر کے دورہ کے انتظامات کے سلسلے میں پارٹی کے ضلعی صدر عرفان چٹان کی صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی صدر کے دورۂ سوات کو کامیاب بنایا جائے گا جس کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button