آج کی خبریںسوات کی خبریں

چارباغ کے علاقہ چنارگو میں مکان کی چھت گرگئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)تحصیل چارباغ کے علاقہ چنارگو میں مکان کی چھت گر گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ چنارگو میں گل علیم نامی شخص کے ایک کمرے پر مشتمل کچے مکان کی چھت گر گئی تاہم چھت گرنے کے وقت اہلخانہ گھر میں موجود نہیں تھے،کمرے میں موجود سامان ملبے تلے دب گیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی شروع کرتے ہوئے سامان کو ملبے سے نکالنے کا کام شروع کردیا ہے،واضح رہے کہ مذکورہ مکان بارشوں کی وجہ سے خستہ حال ہوگیا تھا۔

Related Articles

Loading...
Back to top button