آج کی خبریںسوات کی خبریں

ڈسٹرکٹ سول جج نے این ایچ اے کے نمائندے کو جرمانہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08فروری2018)ڈ سٹر کٹ کور ٹس سوات کے سو ل جج نے این ایچ کے نمائندے پر جرمانہ عائد کردیا، ذرائع کے مطابق سول جج سوات عزیز احمد کی عدالت میں این ایچ اے کی نمائندے کی جانب سے جواب دعویٰ جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد کردیا،سول جج عزیز احمد نے مزید کہا کہ بار بار نوٹسز کے باوجود جواب دعویٰ جمع نہ کرانا سمجھ سے باہر ہے اسی لئے ان پر جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button