آج کی خبریںسوات کی خبریں

کالام میں 607 ملین کی لاگت سے اسٹیڈیم کی منظوری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے باقاعدہ طور پر سٹیڈیم کی منظوری دے دی ہے۔ نیا اسٹیڈیم سوات کی خوبصورت وادی کالام میں تعمیر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کی تعمیر پر607 ملین روپے کی لاگت آئے گی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button