آج کی خبریںسوات کی خبریں

گنبد میرہ کا رہائشی گزشتہ 17 دن سے لا پتہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 مارچ2018)مینگورہ کے علا قہ گنبدمیرہ کے ر ہا ئشی ا مین الحق عر ف خان و لد عبد المتین گذشتہ17د ن سے لا پتا ہے جس کا د ما غی تو ا زن در ست نہیں ہے۔ اس کے گھر وا لے ا نتہا ئی پر یشا ن ہیں اگر اس کے با ر ے میں کسی کو معلو ما ت ہوں، تو اس نمبر32 034183564پر رابطہ کر یں۔

Related Articles

Loading...
Back to top button