آرمی چیف کی متوقع آمد کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام 27 ستمبر 2017) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق آج چیف آف آرمی سٹاف سوات چھاونی پر جاری کام کے کیلئے دورہ کرینگے ،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند ہوگی، ذرائع کے مطابق عوام کو بھی اطلاع کردی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و عمل سے گریز کریں اپنے گھروں تک محدود رہیں ،

ArmycanntcantonmentcoasRoadSchoolSwatswatvalley